the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
قومی راجدھانی دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں آج بھی کہرے کی وجہ سے ٹریفک متاثر رہا جس کا سب سے زیادہ اثر ریلوے خدمات پر نظر آیا۔کہرے کی وجہ سے دہلی آنے والی 32ٹرینیں اپنے مقررہ وقت سے تاخیر سے



چل رہی ہیں جبکہ پانچ کے اوقات کو پھر سے طے کئے گئے ہیں اور تین ٹرینوں کو منسوخ کردیا گیا۔محکمہ م وسمیات کے افسر نے بتایا کہ کل کے 8.6ڈگری سیلسیس کے مقابلہ میں آج کم ازکم درجہ حرارت 9.5ڈگری درج کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.